عرفان قادر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مقرر

عرفان قادر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مقرر

  

  اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے معروف قانون دان عرفان قادر کو  اپنامعاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔  کابینہ ڈویژن نے عرفان قادرکی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے  سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کیا گیا ہے۔، ان کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔ 

عرفان قادر 

مزید :

صفحہ اول -