شہداء کی قربانیاں قابل فخر ہیں،صاحبزادہ زاہد محمو د قاسمی

شہداء کی قربانیاں قابل فخر ہیں،صاحبزادہ زاہد محمو د قاسمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)مرکزی علما کونسل پاکستان کے زیر اہتمام یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا گیا۔ چیئرمین مرکزی علماء  کونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شاہ نواز فاروقی، وائس چیئرمین صاحبزادہ پیر جی خالد محمود قاسمی، وائس چیئرمین مولانا یار محمد عابد،وائس چیئرمین مولانا محمد شعبان صدیقی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا شبیر احمد عثمانی، مرکزی فنانس سیکرٹری مولانا حفیظ الرحمن کشمیری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے پاکستان کی قربانیاں قابل فخر ہیں۔

  آج پوری قوم ہر شہید کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔