مسلم ٹاؤن نہر سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد
لاہور(کر ائم رپو رٹر)مسلم ٹاؤن نہر سے نوجوان کی تیرتی نعش برآمد پولیس نے لاش قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ نوجوان کی عمر 26سال کے قریب معلوم ہوتی ہے اور تاحال اس کی شناخت نہ ہوسکی ۔