جلاؤ گھیراؤ کیس، عالیہ حمزہ کو شناحت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

   جلاؤ گھیراؤ کیس، عالیہ حمزہ کو شناحت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی) انسدادہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کو شناحت پریڈ کیلئے چار روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،عالیہ حمزہ کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہیں،عدالت نے عالیہ حمزہ کو شناحت پریڈ کے بعد 29 مئی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

مزید :

علاقائی -