ہنگو میں پولیو وائرس کی تصدیق

ہنگو میں پولیو وائرس کی تصدیق
ہنگو میں پولیو وائرس کی تصدیق

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہنگو میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ اپریل میں اسی مقام میں ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا تھا ،وائرس جینیاتی طور پر افغان صوبہ ننگرہار میں موجود وائرس سے منسلک ہے ،وزیر صحت نے کہاکہ والدین بچوں کو ویکسی نیشن ممکن بنائیں۔