سرکاری سکیم کے عازمین حج مرکزیہ  مدینہ میں ہوٹل ملنے پر خوش

سرکاری سکیم کے عازمین حج مرکزیہ  مدینہ میں ہوٹل ملنے پر خوش

  


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) اسلام آباد، کراچی، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، کوئٹہ، ملتان سے سرکاری عازمین حج کا آپریشن کامیابی سے جاری۔ مدینہ پہنچنے والے سرکاری سکیم کے عازمین مرکزیہ مدینہ میں ہوٹل ملنے پر خوش۔ ڈپٹی ڈائریکٹر مدینہ ضیغم نواز کی طرف سے کیے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار۔ پی آئی اے، سعودیہ ایئر لائنز، ایئر بلیو، سرین ایئر کی فلائٹس آج بھی روانہ ہوں گی۔ کوئٹہ سے پی آئی اے، کراچی اور پھر مدینہ پہنچ رہے ہیں۔
مدینہ