فردوس عاشق اعوان کی بھی تحریک انصاف سے علیٰحدگی کا امکان

فردوس عاشق اعوان کی بھی تحریک انصاف سے علیٰحدگی کا امکان
فردوس عاشق اعوان کی بھی تحریک انصاف سے علیٰحدگی کا امکان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے کئی رہنما پارٹی چھوڑ گئے جس کے بعد فردوس عاشق اعوان کا بھی علیٰحدگی کا فیصلہ سامنے آنے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی" دنیا نیوز"  مطابق فردوس عاشق اعوان کی آج پریس کانفرنس شیڈول ہے جس میں ان کی جانب سے تحریک انصاف چھوڑنے سے متعلق اعلان متوقع ہے۔ گذشتہ روز پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماؤں جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کی جانب سے بھی پارٹی سے علیٰحدگی کا باضابطہ اعلان سامنے آیا تھا۔

مزید :

قومی -