عمران خان کے دست راست نے بھی 9 مئی واقعات کی مذمت کر دی 

عمران خان کے دست راست نے بھی 9 مئی واقعات کی مذمت کر دی 
عمران خان کے دست راست نے بھی 9 مئی واقعات کی مذمت کر دی 

  

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دست راست گلوکار سلمان احمد نے 9 مئی واقعات کی مذمت کر دی۔

نجی ٹی وی" سماء نیوز" کے مطابق سلمان احمد کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات نے بہت دل دکھایا،  جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

مزید :

قومی -