چودھری سرور سے ملاقات، سابق امیدوارصوبائی اسمبلی حاجی جہانگیر ماجرا کا (ق )لیگ میں شمولیت کااعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی جہانگیر ماجرا نے (ق )لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی چینل" ایکسپریس نیوز "کے مطابق رہنما ق لیگ چودھری سرور سے حاجی جہانگیر ماجرا نے ملاقات کی،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی جہانگیر ماجرانے (ق)لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔(ق) لیگ نے جہانگیر ماجرا تحصیل پتوکی کا صدر مقرر کردیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔