تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا
تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا

 بالاکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر سید احمد        حسین شاہ کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صوبائی وزیر سید احمد شاہ کی عدالت نے ضمانت منظور کی تو پولیس نے زیر دفعہ 341، 188 کے تحت دوبارہ گرفتار کر لیا۔

احمد شاہ کے وکیل نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما کو تھانہ گڑھی حبیب اللہ مقدمہ میں دوبارہ جیل منتقل کیا گیا۔

مزید :

قومی -