جیکب آباد : 2 ملزمان لاک اپ کا روشن دان توڑ کر فرار

جیکب آباد : 2 ملزمان لاک اپ کا روشن دان توڑ کر فرار
جیکب آباد : 2 ملزمان لاک اپ کا روشن دان توڑ کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جیکب آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )جیکب آباد میں 2 ملزمان لاک اپ کا روشن دان توڑ کر فرار ہوگئے۔
یہ واقعہ جیکب آباد کے مولا داد تھانے میں پیش آیا جہاں 2 ملزمان پولیس کے لاک اپ سے بھاگ نکلے۔بتایا جارہا ہے کہ ملزمان لاک اپ کا روشن دان توڑ کر فرار ہوگئے، ملزمان موٹر سائیکل چھیننے کے الزام میں گرفتار تھے۔ملزمان کی دوبارہ گرفتاری کیلئے پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -