راجن پور میں خاتون کو 8 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا انکشاف، 3 ملزمان گرفتار

راجن پور میں خاتون کو 8 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا انکشاف، 3 ملزمان گرفتار
راجن پور میں خاتون کو 8 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا انکشاف، 3 ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں خاتون کو غیرت کے نام پر فروخت ہونے سے بچا لیا گیا۔ پولیس نے خاتون کو بازیاب کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیا۔ترجمان پولیس کے مطابق حسینہ بی بی کو رشتہ داروں نے 8 لاکھ روپے میں گل محمد کو فروخت کیا، خاتون پر سسرالیوں نے ناجائز تعلقات قائم کرنے کا الزام لگایا تھا۔