بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور اداکاہ نتاشا کے درمیان طلاق کی تصدیق  

بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور اداکاہ نتاشا کے درمیان طلاق کی تصدیق  
بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور اداکاہ نتاشا کے درمیان طلاق کی تصدیق  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق کی تصدیق ہوگئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نتاشا اور کرکٹر ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق ہوچکی ہے جس کے بعد اب پانڈیا کی 70 فیصد جائیداد کی مالکن ان کی سابقہ اہلیہ نتاشا بن جائیں گی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ طلاق لینے کا فیصلہ ہاردک پانڈیا کا تھا، وہ اپنی اہلیہ نتاشا سے علیحدگی چاہتے تھے تاہم ابھی تک دونوں کے درمیان طلاق کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔
 

مزید :

تفریح -