انگلینڈ سے ہارنے کے بعد شعیب ملک نے بیٹنگ آرڈر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 انگلینڈ سے ہارنے کے بعد شعیب ملک نے بیٹنگ آرڈر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
 انگلینڈ سے ہارنے کے بعد شعیب ملک نے بیٹنگ آرڈر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کیپشن: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آئی ا ین پی ) انگلینڈ سے ٹی ٹوئنٹی میچ ہارنے پر سابق کپتان شعیب ملک نے قومی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اپنے بیان میں قومی بیٹرز پر تنقید کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا ہے کہ یہ پی ایس ایل نہیں یہ انٹرنیشنل کرکٹ ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے سیریز ہے، بیٹنگ آرڈر میں فخر، رضوان، بابر، اعظم اور پھر افتخار ہونے چاہئیں، چھٹے نمبر پر عماد اور شاداب کو کھلایا جائے۔

 سابق کپتان شعیب ملک نے مزید کہا ہے کہ کپتان کو بینچ پر موجود آپشنز کو سمجھداری سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، کپتان کو چاہیے کہ وہ اعظم اور افتخار کو وقت اور کافی اوورز دیں، ان سے فورا 12-14 سکور کرنے کی توقع رکھنا ناانصافی ہے۔

مزید :

کھیل -