16 ویں جے کے اے ورلڈ کراٹے چیمپین شپ کے لیے پاکستان ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا

16 ویں جے کے اے ورلڈ کراٹے چیمپین شپ کے لیے پاکستان ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا
16 ویں جے کے اے ورلڈ کراٹے چیمپین شپ کے لیے پاکستان ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر)جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام لاہور میں ایک روزہ کراٹے چیمپئن شپ کے مقابلے کرائے گئے،  جس میں 41 ٹیموں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا، میزبان لاہور نے پہلی، گوجرانوالہ نے دوسری اور فیصل آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی، اس موقع پر جے کے اے پنجاب کراٹے ٹیم کا انتخاب بھی کیا گیا، ٹیم میں مزمل احمد، محمد عثمان، اورنگ زیب، کبیر بٹ، علی انور، عقیل احمد، طارق محمود شامل ہیں۔ منتخب ٹیم رواں سال اکتوبر میں جاپان میں منعقدہ 16ویں جے کے اے ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرئے گی۔

مزید :

کھیل -