آسٹریلوی فاسٹ باﺅلر پیٹر سڈل 29 برس کے ہوگئے

آسٹریلوی فاسٹ باﺅلر پیٹر سڈل 29 برس کے ہوگئے

سڈنی (اے پی پی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر پیٹر سڈل 29 برس کے ہوگئے۔ انہوں نے گزشتہ روز اپنی 29 ویں سالگرہ منائی، وہ 25 نومبر 1984 کو وکٹوریہ میں پیدا ہوئے۔ پیٹر سڈل آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے اہم رکن ہیں اور اب تک 47 ٹیسٹ میچز میں 169 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی