آئی پی ایل کی فرنچائز ورکشاپ 28 نومبر کو سنگاپور میں ہو

آئی پی ایل کی فرنچائز ورکشاپ 28 نومبر کو سنگاپور میں ہو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گیسنگاپور (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز ورکشاپ 28 نومبر کو سنگاپور میں ہوگی۔ دو روزہ ورکشاپ میں آٹھ ٹیموں کے آفیشلز سیزن سیون کےلئے مختلف طریقہ کار، قواعد و ضوابط اور دیگر امور سے متعلق گفت و شنید کریں گے۔