انگلش بلے باز جوناتھن ٹراٹ فٹنس مسائل کے باعث وطن واپس روانہبرسبین (آئی اےن پی)انگلش کرکٹ ٹےم کے تجربہ کار بلے باز جوناتھن ٹراٹ فٹنس مسائل کے باعث ایشز سیریز ادھوری چھوڑکر وطن واپس روانہ ہوگئے

انگلش بلے باز جوناتھن ٹراٹ فٹنس مسائل کے باعث وطن واپس روانہبرسبین (آئی اےن ...

۔انگلش کرکٹ ٹےم کے اعلامیہ کے مطابق تجربہ کار بلے باز جوناتھن ٹراٹ فٹنس مسائل کے باعث دورہ آسٹریلیا ادھورہ چھوڑکر وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں ،وہ پٹھوں کے کھچاﺅ کا شکا رہیں ، اس حوالے سے انہوں نے ٹےم انتظامیہ کو آگاہ کیا ہے کہ وہ 100فیصد فٹ نہیں ہیں لہذاانہیں آرام کا موقع دیا جائے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی