عوامی خدمت کا عزم لے کر مےدان سےاست مےں قدم اتارا، فےصل شامی

عوامی خدمت کا عزم لے کر مےدان سےاست مےں قدم اتارا، فےصل شامی

لاہور ( پ ر) امےدوار برائے بلدےاتی نتخابات حلقہ ےو سی دوسو اکتےس و پاکستان مسلم لےگ نواز کے رہنما فےصل شامی نے کہا کہ ہم اہل علاقہ کی خدمت کا عزم لے کر مےدان سےاست مےں اترے ہےں اور انشاءاللہ کامےاب ہو کے عوام کو ماےوس نہےں کر ےنگے اور عوام مسائل کے حل مےں کوئی کسر نہےں اٹھا رکھےں گے وہ گزشتہ روز ےو سی دو سو اکتےس مےں کا رنر مےٹنگ لےگی کارکنوں سے گفتگو کر رہے تھے فےصل شامی نے مزےد کہا کہ موجودہ ملکی حالات مےں مسلم لےگ ن کی قےادت ہی عوامی مسائل حل کر سکتی ہے انھوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لےگ ن کی قےادت ہی پاکستان کو درپےش بحرانوں سے مکمل نجات دلوا سکتی ہے اس موقع پر امےدوار برائے بلدےاتی انتخابات اور مسلم لےگی رہنما مےاں سلےمان ،امےدوار برائے لےبر کونسلر محمد اشرف،مےاں منظور،شبےر، اور دےگر علاقائی رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ،

مزید : میٹروپولیٹن 1