ڈرون حملے حکومت کی مرضی سے کیے جا رہے ہیں،علامہ یوسف اعوان

ڈرون حملے حکومت کی مرضی سے کیے جا رہے ہیں،علامہ یوسف اعوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سپیشل رپورٹر) پاکستان پےپلز پارٹی کے سےنئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر ےاتی کو نسل پےر علامہ ےو سف اعوان نے کہا ہے کہ امر ےکی وزےر نے مسلم لےگ( ن) کی حکومت کا چہر ہ واضح کر تے ہوئے بتادےا ہے کہ حکومت کی مر ضی سے ڈرون حملے پاکستان مےں کئے جا رہے ہےں جو کہ انتہائی افسوس ناک ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لےگ ( ن) کی حکومت نے عوام کو گمراہ کر تے ہوئے غلط بےانی کر تے ہوئے ملکی وقار کو نقصان پہنچاےا ہے اگر مسلم لےگ ( ن) کی رضا مندی نہےں ہے تو امر ےکی وزےر کے بےان کی تر دےد کر ئےں اور اپنا مو قف ڈرون حملوں کے حوالے سے واضح کر ےں تاکہ حقائق عوام کے سامنے آسکےں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لےگ ( ن) کا اصل چہر ہ عوام کے سامنے آگےا ہے اب وقت ہی فےصلہ کر ئے گا کےو نکہ پاکستان پےپلز پارٹی کو تنقےد کا نشانہ بنا نے والے خود ملکی مفاد مےں نہےں ہےں بلکہ اقتدار مےں رہنے کےلئے غےر ملکی آقاﺅں کی غلامی کر رہے ہےں ۔