جنوبی افریقی بورڈ کا کرکٹ فیسٹیول منعقد کرنے کا فیصلہ ک

جنوبی افریقی بورڈ کا کرکٹ فیسٹیول منعقد کرنے کا فیصلہ ک

ےپ ٹاﺅن (اے اےن اےن) جنوبی افرےقہ کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف سےرےز مختصر ہونے پر کرکٹ فےسٹول منعقد کرانے کا فےصلہ کےا ہے ¾ تیاریں شروع کردی گئیں ۔ تےن روزہ فےسٹےول مےں جنوبی افرےقہ کے مشہور کھلاڑی شرکت کرےں گے۔ جنوبی افرےقہ کے کرکٹ بورڈ کا کہناہے کہ اس فےسٹول سے ملکی کرکٹ کو بھر فائدہ ہوگا اور نوجوان کھلاڑےوں کو اےک پلےٹ فام مےسر آئے گا جس مےں وہ اپنی صلاحےتوں کے جوہر دکھا سکےں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی