بابو صابو لائنز نے بادشاہ الیون کو شکست دےدی

بابو صابو لائنز نے بادشاہ الیون کو شکست دےدی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بابو صابو لائنز اور بادشاہ الیون کے درمیان کھےلا گےا مےچ بابو صابو لائنز نے جےت لےا ۔بادشاہ الےون نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔بادشاہ الیون نے 25اوور میں 155 رنز بنائے۔ جواب مےںبابو صابو لائنزنے مقررہ ہدف 11وےں اور میں مکمل کرلےا ۔ مہمان خصوصی مرزا آصف رضا نے جےتنے والی ٹےم کو تین ہزار روپے انعام دیا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی