پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کا جلد خاتمہ کردیا جائےگا:مصری وزیراعظم

پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کا جلد خاتمہ کردیا جائےگا:مصری وزیراعظم

قاہرہ (اے پی پی) مصر کے وزیراعظم خازم ال بلاوی نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر دی جانے والی سبسڈی کا جلد خاتمہ کردیا جائے گا تاکہ ملک کو معاشی بحران سے نکالا جاسکے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حازم الیلاوی کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کو زیادہ دیر تک جاری نہیں رکھا جاسکتا۔ ملکی معیشت اس کی متحمل نہیں اور عالمی مالیاتی ادارے بھی اس کے مخالف ہیں۔

ہمیں سخت حالات کا تندہی سے مقابلہ کرتے ہوئے مشکل فیصلے کرنے ہیں ہوں گے۔

مزید : کامرس