بھارت ¾مودی کو وزیراعظم کے برابرسیکیورٹی ملنے لگی

بھارت ¾مودی کو وزیراعظم کے برابرسیکیورٹی ملنے لگی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی رہنما نریندرامودی کووزیراعظم کے برابرسکیورٹی دی جانے لگی ۔ خفیہ ایجنسیوں کی رپور ٹ کے مطابق مودی انڈین مجاہدین کی ہٹ لسٹ میں شامل ہیں جس کے بعد مودی کی سیکورٹی سخت کر دی گئی بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کو وزیراعظم کے برابرسیکیورٹی دی جارہی ہے -

مزید : عالمی منظر