بھارتی وزیراعظم نے سانحہ مظفرنگرجیسے فرقہ وارانہ تشدد کو پریشان کن قراردیدیا

بھارتی وزیراعظم نے سانحہ مظفرنگرجیسے فرقہ وارانہ تشدد کو پریشان کن ...

 نئی دہلی (این این آئی) بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے سانحہ مظفرنگرجیسے فرقہ وارانہ تشدد کو پریشان کن قرار دیتے ہوئے پولیس سربراہان کوہدایت کی ہے کہ ایسے واقعات سے نمٹنے کیلئے مضبوطی اورشفافیت سے کام لیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ آئندہ عام انتخابات کو دہشت گردگروہ نشانہ بناسکتے ہیںاس حوالے سے فورسزکومحتاط ہوناچاہیے۔

مزید : عالمی منظر