سوڈان ¾سورش زدہ علاقے دار فور میں تعینات اقوام متحدہ کے امن دستے کا اہلکار نامعلوم افراد کے حملے میں ہلاک

سوڈان ¾سورش زدہ علاقے دار فور میں تعینات اقوام متحدہ کے امن دستے کا اہلکار ...

خرطوم (این این آئی)سوڈان کے سورش زدہ علاقے دار فور میں تعینات اقوام متحدہ کے امن دستے کا اہلکار نامعلوم افراد کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔ فرانسیسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجی اہلکار کا تعلق روانڈا سے تھا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 ماہ کے دوران دارفور میں تعینات اقوام متحدہ کے امن دستوں کے 12 ارکان مختلف کارروائیوں میں مارے جا چکے ہیں۔

مزید : عالمی منظر