مون پبلک گرلز ہائی سکول ٹمبر مارکیٹ کے اساتذہ اور طالبات کانظریہ پاکستان ٹرسٹ کا دورہ

مون پبلک گرلز ہائی سکول ٹمبر مارکیٹ کے اساتذہ اور طالبات کانظریہ پاکستان ...

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) مون پبلک گرلز ہائی سکول‘ ٹمبر مارکیٹ‘ لاہور کی طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری کا مشاہدہ بھی کیا۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے کوئین میری کالج‘ ڈیورنڈ روڈ‘ لاہور‘ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ‘ گڑھی شاہو‘ لاہور‘ گورنمنٹ ہائی سکول‘ واہگہ بارڈر‘ لاہور کینٹ‘ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ واہگہ بارڈر‘ لاہور کینٹ‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ اسلام پورہ‘ لاہور‘ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ سنت نگر‘ دیو سماج روڈ‘ لاہور‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ہائی سکول فار بوائز‘ قلعہ لچھمن سنگھ‘ لاہور اور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ہائی سکول فار گرلز‘ قلعہ لچھمن سنگھ‘ لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد954تھی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4