پولیو مہم کے دوران اغواہونیوالے اساتذہ رہا

پولیو مہم کے دوران اغواہونیوالے اساتذہ رہا
پولیو مہم کے دوران اغواہونیوالے اساتذہ رہا

  

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیو مہم کے دوران اغواءہونیوالے 11اساتذہ کو رہاکردیاگیاہے جس کی تصدیق پولیٹیکل انتظامیہ اور سکول پرنسپل نے کردی ہے ۔ یادرہے کہ دوروز قبل پولیو مہم میں حصہ لینے والے اساتذہ کو تحصیل باڑہ کے علاقے سے نامعلوم افراد نے اغواکرلیاتھاتاہم رہائی کے بدلے تاوان یا کسی اورشرط کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔

مزید : خیبر