نائیجیریا میں فائرنگ ،37افراد ہلاک

نائیجیریا میں فائرنگ ،37افراد ہلاک
نائیجیریا میں فائرنگ ،37افراد ہلاک

  

ََََََلاگوس(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی وسطی ریاست پلاٹیو میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 37 افراد کو ہلاک اورمتعدد کو زخمی کردیا۔ نائیجیریا کے فوجی حکام کے مطابق مسلح افراد نے صبح سویرے نائیجیریا کی ریاست پلاٹیو کے چاردیہاتوں پر حملہ کر کے 37 افرا د کو اندھا دھند فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ حملے کس گروپ کی جانب سے کیا گیا تاہم ریاست میں مسلمانوں اور عیسائی گروپوں کے درمیان اکثرو بیشتر جھڑپوں کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی