سیکیورٹی آپریشن کی کوریج نہ کرنا میڈیا کی ذمہ داری ہے :وزیرداخلہ

سیکیورٹی آپریشن کی کوریج نہ کرنا میڈیا کی ذمہ داری ہے :وزیرداخلہ

اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی آپریشن کی کوریج نہ کرنامیڈیاکی ذمہ داری ہے، سیکیورٹی آپریشن کی براہ راست کمنٹری نہیں ہوسکتی۔(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ میڈیاسیکیورٹی آپریشن کی کوریج نہ کرے،پیمرانے میڈیاکوایڈوائزری جاری کی تھی،ادارے نے میڈیاکوسیکیورٹی آپریشن کی کوریج سے ر وکاتھا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے ندچینلزبہت محتاط رہیلیکن چندنے د ھرنامظاہرین کی نمائندگی کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر