حکومت دیہی آبادی کو سہولیات فراہمی کیلئے کوشاں ہے، غلام محی الدین چشتی

حکومت دیہی آبادی کو سہولیات فراہمی کیلئے کوشاں ہے، غلام محی الدین چشتی

وہاڑی( بیورو رپورٹ +نما ئندہ خصوصی)چیئر مین ضلع کو نسل وہاڑی پیر غلام محی الد ین چشتی نے کہا ہے پنجا ب حکو مت دیہی آبا دی کو بنیا دی سہو لیا ت فراہم کر نے کے لئے کو شاں ہے وزیر اعلی پنجا ب دیہی تر قیا تی پر وگر ام کے تحت ضلع وہاڑی کی 105یو نین کو نسلوں میں ساڑھے 26کر وڑ روپے (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

خرچ کئے جا رہے ہیں ہر یونین کونسل میں 25لاکھ روپے نا لی ، سو لنگ کی تعمیر اور سٹر یٹ لا ئٹ کی تنصیب پر خرچ ہو ں گے یہ با ت انہوں نے ڈسٹر کٹ کو ارڈ ینیشن کمیٹی بر ائے دیہی تر قی کے اجلا س میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی، ایم این اے سعید احمد خان منیس، ایم این اے سید ساجد مہد ی سلیم ، ایم پی اے میاں ثاقب خو رشید ، ایم پی اے ارشاد احمد آرائیں ، ایم پی اے میاں عر فان دولتانہ اورمسز فرح منظور کے ہمراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اجلا س میں محکمہ لو کل گورنمنٹ و دیہی تر قی کے افسران ، ضلع کونسل کے افسران اور میو نسپل کمیٹیوں کے افسران نے شر کت کی اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے چیئر مین ضلع کونسل پیر غلام محی الدین چشتی نے کہا کہ یو سی چیئر مینوں نے جن دیہی تر قیا تی منصو بوں کی نشاندہی کی ہے متعلقہ ممبر ان قو می و صو با ئی اسمبلی کی مشاورت سے انکی منظو ری دی جائے گی اس حوالہ سے روزانہ بنیا دوں پر رپو رٹ مر تب ہو گی جو صو بائی ما نیٹرنگ ڈیسک پر فراہم کی جائے گی چیئر مین ضلع کو نسل نے مز ید کہا کہ اسی پروگرام کے تحت میو نسپل کمیٹیوں کے ہر وارڈ میں سٹی کونسلر 5لاکھ کے تر قیا تی کام کر ائے گا ضلع کے 72وارڈ کے لئے 3کر وڑ 60لاکھ روپے خر چ ہوں گے اسی طر ح پنجاب حکو مت کے صاف دیہات پر وگر ام کے تحت ہر یو نین کونسل میں ایک لاکھ روپے کی رقم سے کوڑا اکٹھا کر کے ہر دیہات میں مخصوص مقام پر اکٹھا کیا جائے گا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا کہ پنجا ب حکومت نے دیہی تر قیا تی پر وگرام اور صاف دیہات پر وگرام کے حوالہ سے جو گا ئیڈ لائن دی ہے اس پر عمل کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...