کراچی،کورنگی انڈسٹریل میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،اسلحہ برآمد

کراچی،کورنگی انڈسٹریل میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،اسلحہ برآمد
کراچی،کورنگی انڈسٹریل میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،اسلحہ برآمد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کورنگی انڈسٹریل میں ملیر ندی کے قریب کارروائی کی تو ڈاکوﺅں نے فائرنگ کر دی،پولیس کی جوابی کارروائی پر ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دیگر فرار ہو گئے،ہلاک ڈاکوکے قبضے سے اسلحہ اور چوری کی موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی۔

مزید پڑھیں:۔گھوٹکی،گھر میں آگ لگنے سے 4 بچے جھلس کر جاں بحق،ماں شدید زخمی

مزید : کراچی /اہم خبریں