اوکاڑہ میں مظاہرین ریلوے ٹریک پر آگئے، لاہورآنیوالی ٹرین کے ڈرائیور نے کیا حرکت کردی؟ جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

اوکاڑہ میں مظاہرین ریلوے ٹریک پر آگئے، لاہورآنیوالی ٹرین کے ڈرائیور نے کیا ...
اوکاڑہ میں مظاہرین ریلوے ٹریک پر آگئے، لاہورآنیوالی ٹرین کے ڈرائیور نے کیا حرکت کردی؟ جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بصیر پور میں دھرنا مظاہرین کے ریلوے ٹریک پر آتے ہی عملہ اور ڈرائیور ٹرین چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔

نجی ٹی وی چینل 92نیوز کے مطابق اوکاڑہ میں دوسرے روز بھی تحریک لبیک کے کارکنان احتجاج کررہے ہیں ، بصیر پور میں ریلوے ٹریک پر آگئے اور اسی دوران کراچی سے لاہورآنیوالی فرید ایکسپریس بھی وہاں آپہنچی لیکن مظاہرین کو ریلوے ٹریک پر دیکھ کر گاڑی رکی اور ڈرائیوروعملہ ٹرین وہیں چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا تاہم مظاہرین نے ٹرین کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔

مزید : اوکاڑہ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...