لاہور میں مظاہروں، راستوں کی بندش خواتین کیخلاف تشدد کا عالمی دن منایا نہ جا سکا، دیگر شہروں میں تقریبات

لاہور میں مظاہروں، راستوں کی بندش خواتین کیخلاف تشدد کا عالمی دن منایا نہ جا ...

لاہور (ویب ڈیسک) خواتین پر تشدد کیخلاف عالمی دن لاہور میں مظاہروں اور راستوں کی بندش کے باعث منایا نہ جا سکا اور اس حوالے سے آگاہی ریلی سمیت دیگر تقریبات نہ ہو سکیں۔ واضح رہے کہ 1999سے اب تک ہرسال دنیا بھر میں 25 نومبرکو خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ہی تشدد کیخلاف سولہ روزہ عالمی مہم کا بھی آغاز ہو جاتا ہے پھر یہ مہم دس دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن تک جاری رہتی ہے۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...