سنی تحریک کے کارکن کی نماز جنازہ پنجاب اسمبلی کے سامنے ادا کرنے کا اعلان

سنی تحریک کے کارکن کی نماز جنازہ پنجاب اسمبلی کے سامنے ادا کرنے کا اعلان
سنی تحریک کے کارکن کی نماز جنازہ پنجاب اسمبلی کے سامنے ادا کرنے کا اعلان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سنی تحریک کے پنڈی بھٹیاں میں جاں بحق ہونے والے کارکن کی نماز جنازہ آج تین بجے پنجاب اسمبلی کے سامنے ادا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سنی تحریک کی مرکزی قیادت کے فیصلے کے مطابق شہید کارکن کی میت نماز جنازہ کے بعد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراءلے جائے گی اور پھر وہاں لاش رکھ کر احتجاج کیا جائے گا۔

مزید : لاہور