لاہور کو پھل سبزی کی ترسیل رک گئی، آج منڈی بند رہے گی، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

لاہور کو پھل سبزی کی ترسیل رک گئی، آج منڈی بند رہے گی، قیمتوں میں اضافے کا ...
لاہور کو پھل سبزی کی ترسیل رک گئی، آج منڈی بند رہے گی، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (آئی این پی) لاہور میں پنجاب کے دیگر شہروں سے سبزیوں اور فروٹ کی ترسیل بھی بند ہوگئی۔ آج بھی لاہور کی سبزی منڈی بند رہے گی۔ لاہور کی سبزی منڈی میں ہفتے کے روز سبزیاں نہیں لائی جاسکیں جس کے باعث آج سبزی منڈی میں سپلائی نہ ہونے اور سکیورٹی خدشات کی وجہ سے دکانیں اور ٹھیلے بند رہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ سبزیوں کی ترسیل میں بندش سے سبزیوں اور فروٹ کی قیمتوں میں اضافے کا بھی امکان ہے۔

مزید : بزنس