میٹرو بس کے ساتھ لاہور اور ملتان میں سپیڈو بس سروس بھی بند کردی گئی

میٹرو بس کے ساتھ لاہور اور ملتان میں سپیڈو بس سروس بھی بند کردی گئی
میٹرو بس کے ساتھ لاہور اور ملتان میں سپیڈو بس سروس بھی بند کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)میٹرو بس کے ساتھ لاہوراورملتان میں سپیڈو بس سروس بھی بندکر دی گئی،تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن کے باعث ملکی صورتحال ابتر ہونے پر لاہور اور ملتان میں میٹرو بس کے ساتھ سپیڈو بس سروس بھی بند کردی گئی جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
دوسری جانب رکشہ ڈرائیوروں نے مسافروں سے لوٹ مار شروع کر رکھی ہے اور مسافروں سے من مانے کرائے وصول کئے جا رہے ہیں جس سے شہری شدید پریشان ہیں۔

مزید پڑھیں:۔اسلام آبادہائی وے پر رینجرز اور مظاہرین میں جھڑپ،مشتعل افراد نے گاڑی اور 5 موٹرسائیکلیں نذرآتش کردیں

مزید :

لاہور -