ڈسکہ نہر پر نامعلوم خاتون قتل، پولیس اطلاع کے باوجود بارہ گھنٹے تاخیر سے پہنچی تو بچہ سردی سے مرچکا تھا

ڈسکہ نہر پر نامعلوم خاتون قتل، پولیس اطلاع کے باوجود بارہ گھنٹے تاخیر سے ...
ڈسکہ نہر پر نامعلوم خاتون قتل، پولیس اطلاع کے باوجود بارہ گھنٹے تاخیر سے پہنچی تو بچہ سردی سے مرچکا تھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیا لکوٹ(محمد امین رضا سے ) ڈسکہ نہر پر ملیانوالہ کے قریب سے نامعلوم خاتون اور معصوم بچے کی نعشیں ملی ہیں۔ ہسپتال  ذرائع کے مطابق خاتون کو فائر مار کر قتل کیا گیا جبکہ بچہ سردی سے مرگیاہے۔ جائے وقوعہ پر موجود لوگوں کا کہنا تھا کہ بمبانوالہ پولیس کو اس واقعہ کی رات کو ہی اطلاع کردی تھی ،اس کے باوجود انہوں نے 12گھنٹے بعد نعشیں اٹھائیں۔ اگر پولیس رات کو ہی پہنچ جاتی تو سردی سے مرنے والا معصوم بچہ بچ سکتا تھا۔

مزید :

سیالکوٹ -