لیونل میسی نے بارسلونا کے ساتھ 2021 تک معاہدہ کرلیا

لیونل میسی نے بارسلونا کے ساتھ 2021 تک معاہدہ کرلیا

بارسلونا ( آن لائن)لیونل میسی نے بارسلونا کے ساتھ 2021 تک معاہدہ کرلیا ،ارجنٹائن کے سپر اسٹار میسی اب 2021 تک بارسا کے لئے کھیلیں گے، معاہدہ سات سو ملین یوروز میں طے ہوا۔ارجنٹائن کے اسٹرائیکر لیونل میسی نے اسپینش فٹبال کلب بارسلونا کے ساتھ معاہدے کی تصدیق جولائی میں کردی تھی تاہم اس سلسلے میں باضابطہ تقریب نہیں ہوئی تھی۔گزشتہ روز بارسا اور میسی کے درمیان معاہدے کی آفیشل سائننگ تقریب ہوئی ،?میسی 2021 تک بارسلونا کے ساتھ ہوں گے جبکہ اگریمنٹ منی 700 ملین یوروز ہے۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...