تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی دھرنے میں پہنچے تو ان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ تصاویر سوشل میڈیا پر آ گئیں

تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی دھرنے میں پہنچے تو ان کیساتھ کیا سلوک ...
تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی دھرنے میں پہنچے تو ان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ تصاویر سوشل میڈیا پر آ گئیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماءشاہ محمود قریشی بھی دھرنے میں پہنچ گئے جہاں انہوں نے شرکاءکیساتھ ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے وہ اعلان کر دیا جس کا سب کو انتظار تھا، پاکستانیوں کو خوش کر دیا

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہ محمود قریشی دھرنے کی جگہ پر پہنچے تو شرکاءنے ان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد وہ علماءکرام کے پاس بھی گئے اور کچھ دیر وہاں بیٹھے رہے۔ دھرنے کے شرکاءسے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری ہوئیں اور خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔پاک فوج کی فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن کا حصہ بننے سے معذرت

واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے اسلام آباد میں جاری اس دھرنے کے خاتمے کیلئے گزشتہ روز حکومت نے آپریشن کیا تو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے جس کے بعد آپریشن روک دیا گیا ہے اور دھرنا مظاہرین تاحال اسلام آباد میں موجود ہیں۔

مزید : اسلام آباد