تحمل مزاجی اور قناعت پسند ی کے حامل لوگ پسند ہیں:ماریہ واسطی

تحمل مزاجی اور قناعت پسند ی کے حامل لوگ پسند ہیں:ماریہ واسطی
تحمل مزاجی اور قناعت پسند ی کے حامل لوگ پسند ہیں:ماریہ واسطی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور( آن لائن)نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کی لگن کے بغیر کامیابی حاصل کرنا نا ممکن ہے ،تحمل مزاجی اور قناعت پسند ی کے حامل لوگ پسند ہیں۔

کٹھ پتلی انتظامیہ نمائشی اقدامات کے بجائے غیر قانونی طو رپر نظر بند تما م کشمیریوں کو رہا کرے: میر واعظ

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں ماریہ واسطی کہ میں کئی سالوں سے پروفیشنل زندگی گزار رہی ہوں اور میری زندگی کا تجربہ ہے کہ اگر کسی شخص میں آگے بڑھنے کی لگن نہیں تو اس کی زندگی بے مقصد ہے۔جو شخص آگے بڑھنے کی لگن کرکے محنت کرتے ہیں وہی کامیابیوں کی منازل طے کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کامیابی او رناکامی ساتھ ساتھ چلتے ہیں لیکن ناکام لمحات سے مایوس ہونے کی بجائے اسے اپنی طاقت بنا کر آگے بڑھنا چاہیے۔ آج تک جتنے بھی لوگ کامیا ب ہوئے ہیں و ہ صبر و تحمل کے حامل لوگ ہیں جبکہ جلد باز اور عجلت میں کا م کرنے والا شخص کبھی کامیاب نہیں ہوتا۔

مزید : تفریح