وزیراعظم کی ہدایت پرنیوزچینلز کی نشریات بحال کردیں:مریم اورنگزیب

وزیراعظم کی ہدایت پرنیوزچینلز کی نشریات بحال کردیں:مریم اورنگزیب
وزیراعظم کی ہدایت پرنیوزچینلز کی نشریات بحال کردیں:مریم اورنگزیب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پرنیوزچینلز کی نشریات بحال کردیں،انہوں نے یہ ہدایات ضابطہ اخلاق پراتفاق کے بعد جاری کیں۔

موٹروے پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، شہری سفر کے لئے متبادل راستے اختیار کریں: موٹروے پولیس

وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت آزادی اظہاررائے پر یقین رکھتی ہے، نشریات پرپابندی امن وامان کی صورتحال کے باعث لگائی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ نشریات پرپابندی کامقصدملکی سلامتی اورافراتفری سے بچاوتھا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کل فیض آباد میں انتظامیہ کی جانب سے کئے گئے آپریشن کے بعد پاکستان میں نیوز چینلز کو آف ائیر کردیا گیا تھا ۔

الیکٹرونک میڈیا کے ساتھ ،ساتھ سوشل میڈیا پر بھی پابندی لگا ئی تھی جو ابھی تک برقرار ہے۔

مزید : قومی