شہرت نے تکلیف دہ حد تک تنہا کر دیا: لیڈی گاگا

شہرت نے تکلیف دہ حد تک تنہا کر دیا: لیڈی گاگا
شہرت نے تکلیف دہ حد تک تنہا کر دیا: لیڈی گاگا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن(یوا ین پی) گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ شہرت نے ان کو تکلیف دہ حد تک تنہا کر دیا ہے۔ عالمی سطح پر اپنی گائیگی اور انداز سے ملنے والی شہرت نے اس قدر تنہا کر دیا ہے کہ ان کو اس سے تکلیف ہونے لگی ہے۔

روسی نوازباغیوں کاحملہ،5یوکرائنی فوجی ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیڈی گاگاکاکہناتھا کہ پرانے دوستوں سے تعلق متاثر ہوا ہے وہ ان سے بات کرنے کو ترستی رہتی ہیں۔ لیڈی گاگا جو ڈپریشن کی مریضہ رہ چکی ہیں نے کہا کہ یوں لگتا ہے کہ آپ ایک رولر کوسٹر پر سوار ہیں۔ گاگا نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی شہرت سے ہرگز سکون محسوس نہیں کرتیں کیونکہ شہرت نے تکلیف دہ حد تک تنہا کر دیا ہے۔

مزید : تفریح