شام میں کیمیائی حملے ، عالمی تحقیقاتی کمیٹی غیر موثرہے :روس

شام میں کیمیائی حملے ، عالمی تحقیقاتی کمیٹی غیر موثرہے :روس

نیویارک (یو این پی) اقوام متحدہ میں روس نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنیوالی عالمی کمیٹی کوغیر موثرقرار دیدیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی سفیر ویسلے نبنزیا نے کہاہے کہ شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنیوالی عالمی کمیٹی ناکارہ ہو چکی ہے۔ ادھر روسی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں برس کے اختتام تک شام میں روسی فوجیوں کی تعداد کم کر دی جائیگی۔ دریں اثنا شام میں اسد انتظامیہ نے زیر محاصرہ مشرقی غوطہ کے علاقے میں حملہ کرکے مزید 9 شہری ہلاک کردیئے ہیں۔

دہلی میں خواتین کے خلاف جرائم روکنے کے لیے لیڈیز پولیس متعارف

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...