چھوٹے قد کی لڑکی کے ساتھ نوجوان نے ایسا کام کردیا کہ لڑکے کی ماں نے اپنی جان ہی دے دی

چھوٹے قد کی لڑکی کے ساتھ نوجوان نے ایسا کام کردیا کہ لڑکے کی ماں نے اپنی جان ...
چھوٹے قد کی لڑکی کے ساتھ نوجوان نے ایسا کام کردیا کہ لڑکے کی ماں نے اپنی جان ہی دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں چھوٹے قد کی لڑکی کے ساتھ منگنی کرنے پر ناراض ماں نے خود کشی کر لی۔

’جب میں پتلی تھی تو ہر وقت دکھی رہتی تھی، لیکن جب سے موٹی ہوئی ہوں تو ایسا لگتا ہے کہ لاٹری لگ گئی ہے کیونکہ۔۔۔‘ لوگ پتلے ہوکر خوش ہوتے ہیں، یہ لڑکی اتنی موٹی ہوکر اس قدر خوش کیوں ہے؟ جواب آپ تصور بھی نہیں کرسکتے
نجی ٹی وی ’’ سما نیوز‘‘ کے مطابق چین میں مسلن نامی خاتون کا بیٹے کے ساتھ چھوٹی قد کی لڑکی ساتھ منگنی کا ارادہ کرنے پر تنازعہ چل رہا تھااور وہ انہوں نے منگنی کرنے سے قبل بیٹے کو خود کشی کر نے کی دھمکی بھی دی تھی لیکن نوجوان شاید اس دھمکی کو مذاق ہی سمجھتا رہا اور چھوٹے قد کی لڑکی کے ساتھ منگنی رچا لی ۔ تاہم ، منگنی کے بعد خاتون نے دھمکی کو عملی جامہ پہناڈالااوردریا میں کود کرخودکشی کرلی۔خاتون کے انتہائی اقدام اٹھا نے کا پتہ چلنے پر اس کے شوہر اور بیٹے نے دریا میں چھلانگ لگائی مگر دیر ہوچکی تھی۔واضح رہے کہ چین میں 115 مردوں کے لئے صرف سو خواتین ہیں۔ ماہرین نے تشویش کا اظہارکیا ہے کہ اگر صورتحال یہی رہی2020 تک30کروڑ چینیوں کو شادی کے لئے لڑکی نہیں ملے گی۔