برطانیہ کے سفارت خانے نے بلی کو بھر تی کر لیا

برطانیہ کے سفارت خانے نے بلی کو بھر تی کر لیا
برطانیہ کے سفارت خانے نے بلی کو بھر تی کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمان (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ کے سفارت خانے میں بلی بھرتی کر لی گئی ۔

لیونل میسی نے بارسلونا کے ساتھ 2021 تک معاہدہ کرلیا
نجی ٹی وی ’’ سما نیوز‘‘ کے مطابق عمان میں واقع برطانیہ کے سفارتخانے نے ایک بلی کو بطور سفارت کار بھرتی کیا ہے ،جس کانام ’’لارنس‘‘ بتایا جارہا ہے۔ لارنس کا کام سفارتخانے میں موجود چوہوں کا شکار کرنا ہے جبکہ اس مانو بلی کو سفارتخانے میں ’’چیف ماؤزر ‘‘کے درجے سے نوازا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ ’’لارنس‘‘ کو گزشتہ ماہ اکتوبر میں ریکسیو اہلکاروں کی جانب سے ایک حادثے میں بچایا گیا تھا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -