وفاقی وزیر دفاع کا اپنے گھر والوں پر حملے کے خوف کا اظہار

وفاقی وزیر دفاع کا اپنے گھر والوں پر حملے کے خوف کا اظہار
وفاقی وزیر دفاع کا اپنے گھر والوں پر حملے کے خوف کا اظہار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ گجرانوالہ میں ان کے گھر اور ان کے گھر والوں پر حملے کا خدشہ ہے ۔

سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ میں اس وقت ریاض میں ہوں ،گجرانوالہ میں میرے گھر اور فیملی پر شر پسندو ں کی جانب سے حملے کا خدشہ ہے ،اپنی فیملی کے لئے دعا گو ہوں۔

واضح رہے وزیر دفاع اس وقت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں پر انہوں نے اسلامی اتحاد کے تحت بننے والی فوج کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے علاوہ اہم ملاقاتیں کرنی ہیں۔

مزید : قومی