مصر ی فضائیہ کی بمباری،سینائی مسجد حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑیاں اور ’’دہشتگردوں ‘‘ کے ٹھکانے تباہ

مصر ی فضائیہ کی بمباری،سینائی مسجد حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑیاں اور ...
مصر ی فضائیہ کی بمباری،سینائی مسجد حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑیاں اور ’’دہشتگردوں ‘‘ کے ٹھکانے تباہ

قاہرہ(آن لائن) مصر کی فضائیہ کے طیاروں نے سینائی مسجد حملے میں استعمال ہونے والی گاڑیاں اور ’’دہشتگردوں ‘‘ کے ٹھکانے تباہ کر دیئے ۔

صحرائے سینا میں مسجد الروضہ پر داعش کا حملہ ، 234 شہید ، 125 سے زائد زخمی، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ

غیرملکی میڈیا کے مطابق مصری فوج کے ترجمان تمرالراضعیکا کہناتھا کہ طیاروں نے حملے میں استعمال ہونے والی کئی گاڑیاں تباہ کر دی ہیں۔یہی نہیں طیاروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا ہے جہاں اسلحہ اور گولہ بارود رکھا گیا تھا۔واضح رہے کہ صحرائے سینا میں مسجد الروضہ پر داعش کا حملہ ، 305 شہید ، 125 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...