کرونل پانڈیا آسٹریلوی سرزمین پر ٹی ٹونٹی اننگز میں بہترین باؤلنگ کرنے والے سپنر بن گئے

کرونل پانڈیا آسٹریلوی سرزمین پر ٹی ٹونٹی اننگز میں بہترین باؤلنگ کرنے والے ...

  



سڈنی۔ 25 نومبر(اے پی پی)بھارت کے کرونل پانڈیا آسٹریلوی سرزمین پر ٹی ٹونٹی اننگز میں بہترین باؤلنگ کرنے والے سپنر بن گئے۔ انہوں نے گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 36 رنز کے عوض 4 وکٹیں لیکر یہ کارنامہ انجام دیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...