سی پی ایل چمپئنز لیگ‘یونی فوم شاہینز نے الا ئیڈ بنک کو1 رن سے شکست دے دی
لاہور(پ ر) یونی فوم شاہینزنے سی پی ایل چمپئنز لیگ لاہور کے اہم گر وپ میچ میں الا ئیڈ بنک کو سنسنی خیز مقا بلے کے بعد1 رن سے شکست دے دی اور راؤ نڈII- کے گر وپس میں ٹاپ پو زیشن حاصل کر لی۔ یونی فوم شاہینز نے پہلے کھیلتے ہو ئے مقررہ اوورز میں 141 ر نز بنا ئے ،جس میں یونی فوم کے عبا س علی اورtailender بیٹسمین سا جد علی اور عمرا ن مسیح کی آ خر ی وکٹ پر 21 رنز کی ذمہ دارانہ شرا کت داری نے اہم کر دار ادا کیا ۔ مقر رہ ہد ف کے تعاقب میں الا ئیڈ بنک کی ٹیم نے مقر رہ اوورز میں9 وکٹو ں کے نقصا ن پر 140 ر نزسکو ر کئے ۔ یونی فوم شا ہینز کی طر ف سے بہتر ین آ ل را ؤنڈ کا رکر دگی دکھا نے پر مسٹر عبا س علی کو مین آ ف دی میچ ایو ارڈ سے نوازا گیا ۔